Description
★ موت کا سودا: ڈی ایس پی طاہر سیریز #7 – شہزاد بشیر کا 37 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 62 واں ناول۔★ سسپنس سنسنی ایکشن طنزومزاح سے بھرپور جاسوسی ناول جسے بچے بڑے، ٹین ایجرز اسکول کالج یونیورسٹی کے طلبہ اور گھریلو خواتین و حضرات بھی بلاجھجک پڑھ سکتے ہیں۔ موبائل کے ساتھ گھر میں مطالعے کا رحجان بڑھانے کیلئے بہترین ناولز ہیں
★موت کا سودا – جھلکیاں★
★ ڈی ایس پی طاہر کے تھانے کے قریب ہونے والی ایک قتل کی واردات نے انسپکٹر طارق کو چکرا کے رکھ دیا۔
★ مقتول کون تھا اور قاتل کون؟ قتل کی وجہ کیا تھی؟کوئی سراغ نہیں۔
★ تفتیش میں ناکامی کے بعد اسے ڈی ایس پی طاہر سے مدد لینی پڑی۔
★ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ نے کیس کا رخ بدل دیا۔ انسپکٹر طارق سر پیٹنے پر مجبور۔
★ ڈاکٹر فراز کے خلاف ایک مکمل خطرناک سازش نے اس کے ہوش اڑا دیئے۔
★ ہسپتال میں ایک آدمی کی آمد جسے اپنے باپ کی تلاش تھی۔ آدمی کا دعویٰ کہ ڈاکٹر فراز نے اس کے باپ کو مار ڈالا۔
★ سارے ثبوت ڈاکٹر فراز کے خلاف گئے۔ کیا واقعی وہی مجرم تھا؟ انتہائی خطرناک صورت حال۔
★ وہ لمحہ جب مشتعل ہجوم نے فراز کے ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔
★ ڈی ایس پی طاہر کو میدان عمل میں کودنا پڑا۔ ہسپتال میں دلچسپ تفتیش۔ کیا وہ فراز کو بے قصور ثابت کر پایا؟
★ آلہ قتل کی بازیابی کیلئے عبدالسمیع ایک بار پھر خطرناک معاملے میں کود پڑا۔ جان کے لالے پڑگئے۔
★ ڈی ایس پی طاہر کی ملاقات ایک دلچسپ آدمی سے۔ کیس کا رخ پھر تبدیل۔ چکر در چکر کیس۔
★ طاہر نے سڑک پر ایک دلچسپ ڈراما کیا جسے لوگ گھروں سے جھانک کر اور سڑک پر رک کے دیکھنے لگے۔ ایسا کیا چل رہا تھا؟ آپ بھی مسکرائں گے۔
★ کیا طاہر مقتول اور قاتل تک پہنچ سکا؟ قتل کی وجہ ڈھونڈ سکا؟
★ آخر تک سسپنس آپ کو جکڑ کے رکھے گا۔ سنسنی خیز کہانی،
★ موت کا سودا ۔ کس نے، کس سے، کس کیلئے کیا؟ آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے۔
★ طاہر اور فراز کی ذہانت، خطرناک سنسنی خیز صورت حال۔ پولیس کے منفی اور مثبت کرداروں کے درمیان کشمکش۔
★ آپ آخری لمحات تک ناول رکھ نہیں پائیں گے۔ پولیس فائلز، مرڈر مسٹریز پسند کرنے والے قارئین کے لئے ایک اور دلچسپ ناول
—
موت کا سودا ( ڈی ایس پی طاہر سیریز #7)
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت: 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ: 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: www.shahzad.kitabdost.com
آن لائن بک اسٹور : www.store.kitabdost.com
Reviews
There are no reviews yet.