https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
andar ke sanp

Andar Ke Sanp

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.
Next

She Tana

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
she tana

Wormhole

Original price was: ₨2,400.00.Current price is: ₨1,700.00.

NovelWormhole
SeriesRidwan Series 3rd Khas Number
GenreSpy / Military Mission 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.1700/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-28-0
Publication DateJuly 2024

Description

Wormhole novel (urdu) by Shahzad Bashir 

جاسوسی ناولوں کے شائقین کیلئے ایک اور تحفہ۔ ★ 472 صفحات کا عظیم الشان خاص نمبر۔
شہزاد بشیر کا 33 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 56 واں ناول
ورم ہول۔ تیسرا تہلکہ خیز خاص نمبر۔ ورم ہول۔ ٹائم لوپ۔ ٹیلی پورٹیشن پر جاسوسی ناول۔
پہلی بار ایک ناول میں چار وں ٹیموں کی شرکت۔ ہر ایک الگ مزاج کی۔
جنگجو ردوان فیملی۔ سراغرساں جرارٹیم۔ تفتیش کار طاہر ٹیم۔ پاورلیس وکی اینڈ فرینڈزکی مشترکہ مہم
★ ورم ہول۔ خاص نمبر کی دلچسپ جھلکیاں ★
★ مارسا کا لانچر فائیو خلا میں اچانک غائب۔ مارسا پریشان۔ خلائی جہاز کہاں گیا؟
★ پروفیسر مشہود کو ملنے والی ایک پراسرار آڈیو فائل جو چند منٹوں بعد خود بخود ڈیلیٹ ہوگئی۔اس میں کیا تھا؟
★ عشال کی ایک پراسرار گھر میں بیس فائٹرز سے جان لیوا فائٹ۔ عشال بھرپور ایکشن میں۔
★ ازلان صاحب کو ہوش آیا تو وہ ایک چلتی ٹرین میں بندھے ہوئے تھے۔ انہیں کس نے اغوا کیا؟
★ انسپکٹر جرار اور انعام اپنے ہی دفتر میں وقت کے قیدی بن کر رہ گئے۔ دنیا سے ایک گھنٹہ پیچھے۔ آخر کیسے؟
★ ڈی ایس پی طاہر کو ملنے والی اطلاع ہوش اڑا دینے والی تھی۔ ایک بس جو ٹائم لوپ کا شکار ہوگئی۔ اس میں کون تھا؟
★ وکی اپنے دوستوں کے ساتھ گھر میں داخل ہوا تو ایک انتہائی حیرت ناک منظر ان کا منتظر تھا۔ انہوں نے کیا دیکھا؟
★ حماد آفاق شاہانہ اور خان زمان کی پروفیسر داور تک پہنچنے کی ریس۔ آخر کیوں؟۔۔۔ریس کون جیتا؟
★ ردوان کو پہاڑیوں پر کون ملا؟ ان کے پیچھے ہیڈلاک نے ایک بڑی فوج بھیج دی۔ پہاڑی پر مقابلہ۔
★ ایک انتہائی پراسرار مقام جہاں گریویٹی صفر تھی۔ صرف اندھیرا۔
★ وہ لمحہ جب انسپکٹر جرار ایک باقاعدہ فوج سے ٹکرا گئے۔ خان زمان کی ماہرانہ قیادت۔
★ ردوان اور ساتھی ایک ٹوسٹر کا شکار۔ اس نے انہیں کہاں پھینکا؟ وہاں چھپے ہوئے لوگ کون تھے؟دوست یا پھر دشمن۔
★ ہیلی کاپٹر سے ردوان پر حملہ۔ عاشی نے چھت سے دو مسلح فوجیوں پر چھلانگ لگادی۔ نتیجہ کیا نکلا۔
★ عشال کے سامنے اڑن طشتری سے نکلنے والی بڑی سی گول چیز کیا تھی؟پروفیسرداور کی چھت نظر آنے والی چیز کیا تھی؟
★ ورم ہول کیا تھا۔ کس نے بنایا۔ سائنسی سوالات، اندازے، تجزیئے، ذہانت اس ناول کا خاصہ۔
★ ورم ہول۔ خلا ئی سائنس کے پراسرارموضوعات پر لکھا گیا ایک ایسا ناول جو شروع سے آخر تک آپ کو الجھا کے رکھے گا۔
★ ورم ہول۔ٹائم لوپ۔ گریویٹی۔ ٹیلی پورٹیشن جیسے دلچسپ اور اہم ترین موضوعات پر لکھا گیا جاسوسی ناول۔
★ چار ٹیموں کی انتہائی دلچسپ ملاقات۔ کس کی کس سے کہاں اور کن حالات میں ملاقات ہوئی۔ ایک یادگار ناول۔
ـــــ
سسپنس، سنسنی اورجدیدانداز کے ایکشن کا طوفان۔ طنزومزاح کے تھپیڑے۔ خطرناک جان لیوا مقابلے۔
ابھی اپنی کاپی بک کروا لیجئے۔
تیسرا خاص نمبر۔ ورم ہول ٭ مصنف: شہزاد بشیر ٭ ناشر: مکتبہ کتاب دوست۔
قیمت: 1600 روپے بمعہ ڈاک خرچ۔ واٹس ایپ:03072395447

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wormhole”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

13

Subtotal: 16,450.00

View cartCheckout

Have a question? Let's chat