Description
★ موت کا سودا: ڈی ایس پی طاہر سیریز #7 – شہزاد بشیر کا 37 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 62 واں ناول۔★ سسپنس سنسنی ایکشن طنزومزاح سے بھرپور جاسوسی ناول جسے بچے بڑے، ٹین ایجرز اسکول کالج یونیورسٹی کے طلبہ اور گھریلو خواتین و حضرات بھی بلاجھجک پڑھ سکتے ہیں۔ موبائل کے ساتھ گھر میں مطالعے کا رحجان بڑھانے کیلئے بہترین ناولز ہیں
★موت کا سودا – جھلکیاں★
ڈی ایس پی طاہر کے تھانے کے قریب ہونے والی ایک قتل کی واردات نے انسپکٹر طارق کو چکرا کے رکھ دیا۔
مقتول کون تھا اور قاتل کون؟ قتل کی وجہ کیا تھی؟کوئی سراغ نہیں۔
تفتیش میں ناکامی کے بعد اسے ڈی ایس پی طاہر سے مدد لینی پڑی۔
ڈاکٹر فراز کے خلاف ایک مکمل خطرناک سازش نے اس کے ہوش اڑا دیئے۔
ہسپتال میں ایک آدمی کی آمد جسے اپنے باپ کی تلاش تھی۔ آدمی کا دعویٰ کہ ڈاکٹر فراز نے اس کے باپ کو مار ڈالا۔
آلہ قتل کی بازیابی کیلئے عبدالسمیع ایک بار پھر خطرناک معاملے میں کود پڑا۔ جان کے لالے پڑگئے۔
ڈی ایس پی طاہر کی ملاقات ایک دلچسپ آدمی سے۔ کیس کا رخ پھر تبدیل۔ چکر در چکر کیس۔
طاہر نے سڑک پر ایک دلچسپ ڈراما کیا جسے لوگ گھروں سے جھانک کر اور سڑک پر رک کے دیکھنے لگے۔ ایسا کیا چل رہا تھا؟ آپ بھی مسکرائں گے۔
کیا طاہر مقتول اور قاتل تک پہنچ سکا؟ قتل کی وجہ ڈھونڈ سکا؟
آخر تک سسپنس آپ کو جکڑ کے رکھے گا۔ سنسنی خیز کہانی،
موت کا سودا ۔ کس نے، کس سے، کس کیلئے کیا؟ آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے۔
طاہر اور فراز کی ذہانت، خطرناک سنسنی خیز صورت حال۔ پولیس کے منفی اور مثبت کرداروں کے درمیان کشمکش۔
آپ آخری لمحات تک ناول رکھ نہیں پائیں گے۔ پولیس فائلز، مرڈر مسٹریز پسند کرنے والے قارئین کے لئے ایک اور دلچسپ ناول
—
موت کا سودا ( ڈی ایس پی طاہر سیریز #7)
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت: 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ: 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: www.shahzad.kitabdost.com
آن لائن بک اسٹور : www.store.kitabdost.com







Reviews
There are no reviews yet.