Description
Boss Ka Jaal Novel – Viki Mona Series 6
Boss Ka Jaal by Shahzad Bashir
وکی مونا سیریز7 ۔ باس کا جال ۔ :
- پچاس بچوں اور اسکول اسٹاف کا ٹرپ اچانک خطرناک حالات کا شکار۔
- سارہ اور ایلیکس کو خطرے کی بومحسوس ہوئی۔ دونوں کا خطرناک فیصلہ۔
- اس بار سارہ اور ایلیکس کی ذہانت آپ کو دنگ کردے گی۔
- وکی اور دلبرخان کی نوک جھونک میں ایک خوفناک خیال ابھرا۔ اس کی تصدیق کیلئے وکی کا دلبرخان کو ایک عجیب و غریب حکم۔ وہ بوکھلاگیا۔
- باس کا جال اتنا خطرناک کہ سب کے ہوش اڑ گئے۔
- باس کا باس کون تھا؟ ایک انتہائی شاطرانہ منصوبہ جسے پڑھ کر آپ بھی چکرا جائیں گے۔
- وکی اور دلبرخان بھی سارہ اور ایلیکس کے پیچھے دوڑ پڑے۔
- کیا وہ بھی باس کے جال میں پھنس گئے؟
—
ناول : باس کا جال ( وکی مونا سیریز ناول 6)
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 800 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com
★







Reviews
There are no reviews yet.