https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Zombie Hukumat

Zombie Hukumat

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Jasoos Nigahain

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨550.00.
Jasoos Nigahain

Description

Maut Ki Bheek Novel – Inspecto Jarar series novel 11

Maut Ki Bheek – Inspector Jarar Series by Shahzad Bashir

انسپکٹر جرار سیریز12 ۔ موت کی بھیک ۔  

موت کی بھیک : انسپکٹر جرارسیریز ناول ۔12

  • انسپکٹر جرار کو ملنے والا خط بے حد عجیب تھا۔ ابھی وہ اس میں ہی الجھے ہوئے تھے کہ دوسرا خط بھی موصول ہوگیا۔
  • خطوط نے انہیں چکرا کے رکھ دیا۔ سب انسپکٹر انعام کی بھرپور دلچسپی۔
  • اور پھر حماد آفاق شاہانہ بھی خطوط کے چکر میں الجھے بنا نہ رہ سکے ۔
  • ایک روح ۔ جسے ان سے موت کی بھیک درکارتھی؟ انتہائی عجیب درخواست۔
  • تیز بارش میں ان کی کار کو روکنے والے کون تھے؟ آفاق کی چالاکیاں!
  • پہاڑی سڑک پر دشمن سے بھرا ایک ٹرک جو ان کی جان کے درپے ہوگیا۔ انسپکٹر جرار نے فل بریک لگائے اور۔۔۔
  • انسپکٹر جرار سیریز کا اب تک کا سب سے بیسٹ ناول۔
  • آپ پورا پڑھے بغیر رکھ نہیں پائیں گے۔ سانس روک دینے والے لمحات۔ بہترین نوک جھونک۔ بہادری ، دلیری ، خونی ٹکراؤ۔ فاتح کون۔ کس کا منصوبہ کامیاب، کس کی چال کام کرگئی۔ ایک مدتوں یاد رہنے والا ناول۔

۔۔٭۔۔


مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 800 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Maut Ki Bheek”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat