Description
Zombie Hukumat Novel – Ridwan Series series novel 10
Zombie Hukumat – Ridwan Series by Shahzad Bashir
زومبی حکومت (حصہ دوئم) : ردوان سیریز ناول ۔ 11
- سمندرمیں موجودمہنگے ترین کروز شپ کی تباہی۔ وجہ کیا تھی؟
- اورپھرہوا بحری جہازوں کی غرقابی کا سلسلہ شرو ع۔ ہولناک انکشاف۔
- پروفیسر سولومن اور کیپٹن بورس کی تلاش ۔ وہ دونوں کہا ں تھے؟کیا کر رہے تھے؟
- ردوان ہاؤس پر ہزاروں زومبیز کا حملہ۔ ردوان فیملی کو سنبھلنے کا موقع تک نہ ملا
- سپرسورڈ پہلی بار مکمل ایکشن میں۔ اینجل ون اور اینجل ٹو کا زبردست ایکشن۔ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
- ریڈزون، ہیڈلاک ، دجائیل سیکرٹ سروس اور دیگر خفیہ تنظیموںکی ردوان ہاؤس پر کڑی نظر ۔
- ٹیلی پیتھی کا استعمال۔ کس نے کس پر کیا۔
- وہ لمحہ جب ازلان صاحب اور بچے عشال کی جان لینے کیلئے دوڑ پڑے۔
- عشال کا ردوان پر خطرناک حملہ۔ ردوان کو مارشل آرٹ کے ایک ہی وار سے بے ہوش کردیا۔
- عجیب وقت۔ جب ردوان پر فضا میں ہی میزائل سے حملہ۔ وہ ہوا میں کیا کررہا تھا؟ میزائل سے بچنے کیلئے اس نے کیا کیا؟
- پروفیسر سولومن کی ٹیلی پیتھی اور نظر بندی نے آخری وقت میں پانسہ پلٹ دیا۔ ہولناک لمحات۔
- عشال کے پروفیسر سولومن کے بارے پراسرار ترین انکشافات۔آخر راز کیا تھا؟
- عشال کا خونی ٹکراؤ۔ ماسٹر یوری مورینو کی آخری تکنیک۔ کس کے خلاف ؟
- ایک ایسا ناول جس میں ایکشن ایڈونچر اور خوفناک معاملات آپ کو ناول کسی صورت درمیان میں
- چھوڑنے نہیں دیں گے۔
- ردوان سیریز کا ایک اور منفرد ناول جو آپ بھلا نہیں پائیں گے۔
—
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com







Reviews
There are no reviews yet.