Description
رانگ چیمبر : ردوان سیریز ناول 8
شہزاد بشیر کا 32 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 55 واں ناول
ناول کی ایک جھلک :
★ مشن پیگاسس سے شروع ہونے والی ردوان فیملی کے اغوا کی داستان اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھتی ہوئی۔
★ عشال نے ساتویں منزل سے چھلانگ لگائی۔ اس پر کیا بیتی؟
★ کانوں میں پڑنے والی آوازوں نے عشال کے ہوش اڑا دیئے۔
★ عشال کہاں تھی؟ اس نے پیچھے آنے والوں کو کیا اشارہ دیا؟
★ ازلان صاحب کی کار کا گھیراؤ۔ دشمن کے جدید انتظامات۔
★ ان کو ہوش آیا تو کہاں تھے؟ آپ بھی پڑھ کر چونک جائیں گے۔
★ ریگستان میں خونی جھڑپیں، ہیلی کاپٹر سے کودنے والے کون تھے؟
★ ایک ٹرین جس کی منزل صحرا تھی۔ کیا وہ منزل پر پہنچ سکی؟
★ شایان عاشی معیز پولیس کو تگنی کا ناچ نچا کر نکل گئے مگر پھر۔۔!
★ ان کو ساتھ لے جانی والی عورت کون تھی۔ اس کا مقصد کیا تھا؟
★ تینوں بچوں کی ہولناک جھڑپ۔ دشمن ان کی چالوں سے عاجز۔ مگر !
★ دشمن کون تھے؟ ان کا منصوبہ جان کر آپ دھک سے رہ جائیں گے۔
★ تہہ در تہہ سازشوں کے جال، چالیں اور جوابی چالیں، خطرناک فائٹس، حاضر دماغی اور ذہانت کے مظاہرے۔ ردوان سیریز کا آٹھواں ناول۔
—
رانگ چیمبر : ناول شائع ہو گیا ہے۔ ابھی گھر بیٹھے منگوائیے۔
Reviews
There are no reviews yet.