Description
Project Zombie Novel – Ridwan Series series novel 10
Project Zombie – Ridwan Series by Shahzad Bashir
ردوان سیریز10 ۔ پروجیکٹ زوم بی ۔ جھلکیاں پڑھئے :
- دنیا کے مانے ہوئے آرکیالوجسٹ کی ایک ایسا دعویٰ جس کے غلط ثابت ہونے کی صورت میں اس نے خودکشی کرنے کا اعلان کر دیا۔ کیا تھا وہ دعویٰ کیا واقعی وہ دعویٰ سچا تھا؟
- طیبستان کے کھنڈرات سے ملنے والی ہزاروں سال پرانی پراسرار کتاب۔
- فرعون زیکامون جس نے قدیم مصری روایات سے روگردانی کی۔ اس نے کیا کیا؟ انتہائی دلچسپ کہانی جو آپ کو ناول کے آخر تک جکڑے رکھے گی۔ عام ڈگر سے ہٹ کر ردوان کا سسپنس اور تفتیش پر مبنی ناول۔ اس بار ردوان فیملی فرعون اور اہرام کے چکر میں پھنسی دکھائی دے گی۔
- پھر جب ایک بہت بڑا صندوق برآمد ہوا۔ کیا دشمن خزانہ تلاش کرنے میں کامیاب رہے۔
- ازلان صاحب نے آسمان پر ایک عجیب معاملہ کا انکشاف کیا۔
- ریڈ زون تنظیم سے سامنا۔ اس کا مشن کیا تھا؟ ریڈ زون تنظیم کا نمبر الیون کون تھا؟
- ردوان کا زیر سمندر مشن۔ موت اور زندگی کی جنگ۔ غوطہ خوری کے دوران اس نے زیر سمندر ایک ایسا نظارا دیکھا کہ اس کے ہوش اڑ گئے۔
- وہ لمحہ جب ان کی آب دوز پر تارپیڈو فائر کیے گئے۔ ہولناک لمحات۔
- اور جب شارکوں نے حملہ کیا تو سمندر میں خون پھیل گیا۔ خونی کشکمکش۔
- ردوان کو ایمرجنسی لائیو نشریات کرنی پڑی۔ کس کو مخاطب کیا اور کیا پیغام دیا کہ دنیا ہل کر رہ گئی۔
- پرجیکٹ زوم بی آخر تھا کیا؟ کس کا پروجیکٹ تھا؟ انجام کیا ہوا؟
- ریڈزون تنظیم کی چال کیا تھی؟ ردوان اس تنظیم کے جال میں بہت برا پھنسا۔ اس کے پاس صرف پانچ منٹ تھے۔ اور پھر وقت ختم۔ ایک خوفناک دھماکے سے پوری عمارت اڑا دی گئی۔ کیا ردوان وہاں سےنکل سکا؟
—
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com







Reviews
There are no reviews yet.