https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
barf ke neechay

Barf Ke Neechay

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Wormhole

Original price was: ₨2,400.00.Current price is: ₨1,700.00.
wormhole urdu novel

Andar Ke Sanp

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.

اندر کے سانپ – ڈی ایس پی طاہر سیریز

Novel/BookAndar Ke Sanp
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
BindingPaperback
PriceRs.800/- Sale Price 550
DeliveryFREE

Description

Andar Ke Sanp

Andar Ke Sanp : Jasoosi Novel

Shahzad Bashir Spy Detective Novels. DSP Tahir Series

 

★ اندر کے سانپ: ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول 6 ★
اندر کے سانپ کی دلچسپ جھلکیاں:
اس بار مجرموں کا منصوبہ ملک کیلئے بہت ہی خطرناک تھا۔
ایک ہی رات میں ملک کی دو اہم ترین شخصیات کا اغوا۔
اندر کے سانپ کیاکیا گل کھلاتے ہیں؟
عبدالسمیع پھیری لگا کر سن گلاسز بیچنے پر مجبور۔ ایسا کیا معاملہ تھا؟
رات دو بجے طاہر کے گھر پر مجرموں کا حملہ۔ پورا علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا۔
حملہ آور کون تھے؟ حملے کا مقصدکیا تھا؟
آدھی رات کو ڈاکٹر فراز کو ملنے والی فون کال نے اس کے ہوش اڑا دیئے۔
فراز سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر دوڑ پڑا۔ اسے ملنے والی خبر کیا تھی؟۔
ملک میں شدید ہنگاموں کا خطرہ۔ ڈی ایس پی طاہر کو ایک انوکھا فیصلہ کرنا پڑا۔ وہ فیصلہ کیا تھا؟ آخر تک سسپنس۔
ایک زیر تعمیر مکان جہاں ایک شخص کو الٹا لٹکایا گیا تھا۔
پولیس کے ادارے میں موجود مثبت و منفی سوچ کا ٹکراؤ۔ فتح کس کی؟
اس بار کا ناول آخر تک آپ کو چکر میں ڈالے رکھے گا۔ آخر میں جب راز کھلے گا تو آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Andar Ke Sanp”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat