Sale!

She Tana

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨550.00.

 

Novel/Book She Tana
Author Shahzad Bashir
Publisher Maktaba Kitab Dost
Binding Paperback
Price Rs.800/- (Discounted Price 700/-)
Delivery FREE

Description


شی طانا – انسپکٹر جرار سیریز ناول #10  
شہزاد بشیر کا 35واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 60 واں ناول
★ حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار کے کارنامے۔
سسپنس سنسنی طنزومزاح اور ایکشن سے بھرپور جاسوسی ناول جسے بچے بڑے، ٹین ایجرز اسکول کالج یونیورسٹی کے طلبہ اور گھریلو خواتین و حضرات
بھی بلاجھجک پڑھ سکتے ہیں۔ موبائل کے ساتھ گھر میں مطالعے کا رحجان بڑھانے کیلئے بہترین ناولز ہیں۔

★ ناول کی ایک جھلک ★

★ انسپکٹر جرار کا ہوٹل کنگز فورٹ پر چھاپہ۔ کس کیلئے؟ انہیں خود معلوم نہیں تھا۔ سب انسپکٹر انعام بھی حیران۔
★ انہیں روکنے والے کون تھے؟ دلچسپ جھڑپ۔ انعام نے پول کھول دیئے۔
★ انسپکٹر جرار کی سوئی ایک آدھے جلے سگار پر اٹک گئی۔ ان کی ذہانت آپ کو دنگ کر دے گی۔ گہرے مشاہدے کا نتیجہ کیا نکلا؟
★ سیاہ پوش باس سپارک سے ملئے وہ کون تھا۔ کس مشن پر تھا؟
★ حماد آفاق اور شاہانہ کی کلاس فیلو کے گھر کیوں گئے تھے؟
★ وہ لمحہ جب شاہانہ کو دو مضبوط ہاتھوں نے اندر کھینچ لیا۔ کون تھا وہ؟
★ شاہانہ اور آفاق زبردست ایکشن میں۔
★ اسٹریچر پر لایا جانے والا زخمی کون تھا؟ حماد کو اغوا کرکے لے جانے والوں سے گاڑی میں زبردست جھڑپ۔
★ ان تینوں پر حملے کرنے والے مجرم کون تھے؟
★ انسپکٹر جرار کے سسپنس سے بھرپور سوالات جس نے کنگز فورٹ کے مالک کا دماغ ہلا دیا۔
★ ایک سیاہ پوش کی انٹری۔ وہ کون تھا۔ آپ بھی اچھل پڑیں گے۔
★ کیکڑا کریک ۔ ساحل پر ایک پراسرار جگہ ۔ وہاں کیا ہونے والا تھا؟ اور ہوا کیا؟ آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے۔
★ شی طانا کہاں تھی؟ کیا کر رہی تھی؟ اس کا چکرا دینے والا منصوبہ۔
★ کیا انسپکٹر جرار سمجھ پائے؟ دشمن سے خطرناک جھڑپیں۔ کس کا پلہ بھاری رہا۔ زبردست ایکشن۔
★ قید سے نکلنے کیلئے شاہانہ اور آفاق کی ترکیب آپ کو مسکرانے پر مجبور کردے گی۔ آزادی کے بعد شاہانہ دوبارہ قید خانے میں کیوں گئی؟
★ سیاہ پوش باس اسپارک کون تھا؟ راز کھلا تو سب ششدر رہ گئے؟
★ ایک دلچسپ سپنس سنسنی طنزومزاح اور جاسوسی سے بھرپور ناول جو 70ز سے 90ز کے دور کی یاد تازہ کر دے گا.
ناول : شی طانا
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر: مکتبہ کتاب دوست
قیمت: 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “She Tana”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart

catalogue 2025 maktaba kitab dost