Sale!

Rope-A-Dope

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.

Novel Rope-A-Dope – روپ اے ڈوپ
Series Viki Mona Series Novel #5 
Genre Action Adventure Spy Detective 
Author Shahzad Bashir
Publisher Maktaba Kitab Dost
Language Urdu
Binding Paperback
Price Rs.599/-
Delivery FREE
ISBN # 978-627-7600-26-6
Publication Date  August 2024

 

Description

وکی مونا سیریز ۔ روپ اے ڈوپ ۔ جھلکیاں پڑھئے : 

★ روپ اے ڈوپ: وکی مونا سیریز کا پانچواں ناول، معروف مصنف شہزاد بشیر کا 37 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 62 واں ناول ہے۔ یہ دلکش کہانی ایک بار پھر قارئین کو سنسنی، معمہ اور مہم جوئی کی ایک ایسی دنیا میں لے جاتی ہے جہاں ہر موڑ پر نیا راز اور نیا چیلنج منتظر ہوتا ہے۔

وکی مونا سیریز کے اس ناول میں وکی مونا کو نئے مسائل اور خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس کی ذہانت، ہمت اور حوصلے کا امتحان لیتے ہیں۔ ایک دھوکہ دہی کے جال میں پھنسی ہوئی، وکی کو اپنی دشمنوں کو مات دینا اور ان رازوں کو بے نقاب کرنا ہے جو اس کی دنیا کو بدل سکتے ہیں۔

شہزاد بشیر کی کہانی بیان کرنے کی مہارت اس ناول میں بھرپور انداز میں نظر آتی ہے، جہاں دلچسپ کردار اور پیچیدہ پلاٹ قارئین کو اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں۔ “روپ اے ڈوپ” ناول، وکی مونا سیریز کے چاہنے والوں اور سنسنی خیز اور تیز رفتار کہانیوں کے شائقین کے لیے لازمی مطالعہ ہے۔

اس منفرد ناول کی کہانی اور یادگار کردار اسے وکی مونا سیریز میں ایک نمایاں اضافہ بناتے ہیں۔ قارئین شروع سے ہی اس ناول کے سحر میں گرفتار ہو جائیں گے اور ہر صفحے کو پلٹتے جائیں گے تاکہ یہ جان سکیں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔ شہزاد بشیر کی کہانی میں باریک بینی اور پیچیدہ کہانیوں کو بُننے کی صلاحیت یقینی بناتی ہے کہ “روپ اے ڈوپ” ان کے بہترین کاموں میں شمار کیا جائے گا۔

چاہے آپ شہزاد بشیر کے دیرینہ مداح ہوں یا ان کے ناولز سے پہلی بار متعارف ہو رہے ہوں، “روپ اے ڈوپ” آپ کی پڑھنے کی فہرست میں شامل ہونا چاہیے۔

وکی مونا سیریز ۔ روپ اے ڈوپ ۔ جھلکیاں پڑھئے : 

روپ اے ڈوپ : وکی مونا سیریز ناول 5 – شہزاد بشیر کا 37واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 62واں ناول۔
وکی مونا سیریز اب قارئین کی پسندیدہ سیریز بنتی جا رہی ہے۔ تیزی سے قارئین کا حلقہ بنانے والی دلچسپ سیریز جس کے کردار کہانی لوکیشن اور موضوعات سب منفرد ہیں۔ وکی کی سیریز کا پانچواں ناول پیش ہے۔
★ جھلکیاں: روپ اے ڈوپ ★
★ اس بار کا ناول شروعات سے ہی آپ کو ہلا دے گا۔ تکلیف دہ شروعات۔
★ رات کے اندھیرے میں وکی کے گھر پر پراسرار دشمن کارروائی۔ گھر نذر آتش۔
★ آتشزدگی کی خبر سن کر سب اس کی طرف دوڑ پڑے۔
★ شیرف جان اور ٹم سکاٹ دیکھتے کے دیکھتے رہ گئے۔
★ گھر سے دو سوختہ لاشیں برآمد۔ شناخت ناممکن۔ وکی اور دلبرخان کو جلانے والے کون تھے؟ ہولناک انکشاف۔
★ سارہ اور ایلیکس وکی کی موت کی خبر پر آنسو بہاتے ہوئے۔
★ مونا کی ہاسٹل روم میٹ کی اس سے ایک عجیب و غریب فرمائش۔
★ اندھیرے راستے میں مونا کو فل بریک لگانے پڑے۔ سامنے کیا منظر تھا؟
★ مونا کی سنسان بیان جگہ پر تین پستول برداروں سے جنگ۔ خوف و دہشت کے باوجود مونا کا ڈٹے رہنے کا عزم۔ آپ داد دیئے بنا نہیں رہیں گے۔
★ مونا کی مسلح دشمن سے گھپ اندھیرے میں چٹانوں پر آنکھ مچولی۔
★ نقاب پوش کون تھے؟اینجلا کون تھی اس کا مشن کیا تھا؟
★ تجسس اور سسپنس آپ کو آخر تک گرفت میں رکھے گا۔
★ مونا نے نہتی ہو کر بھی کیسے مقابلہ کیا۔
★ آخری موقع پر پانسہ پلٹنے والا کون تھا؟ حٰیرت اور خوف۔ سانس روک دینے والی سچوئیشنز۔
★ وکی اور دلبرخان پر کیا بیتی۔ انہیں انہی کے گھر میں جلانے والے کون تھے؟
★ پولیس ڈیٹکٹو ٹم اسکاٹ کو جلے ہوئے گھر سے کیا سراغ ملا؟ آپ اچھل پڑی گے۔ شیرف ہل کر رہ گیا۔
★ روپ اے ڈوپ ۔۔۔ خونی جان لیوا باکسنگ مقابلہ۔ کہاں ہوا؟َ آپ اچھل پڑیں گے۔ ایسی جگہ جو کسی نے سوچی نہ ہوگی۔
★ آخری لمحات، آخری کوشش، آخری لوکیشن، آخری چھلانگ۔ کس نے کہاں لگائی؟
★ ہو سکتا ہے آپ کہنے پر مجبور ہوجائیں کہ یہ وکی مونا سیریز کا سب سے بیسٹ ناول ہے۔ آزمائش شرط ہے۔
★ حیرت در حیرت، سرپرائز پر سرپرائز جو جاسوسی ناول کا خاصہ ہوتا ہے، کہانی ایسی کہ جذبات قابو کرنا مشکل۔ آپ ایک بار ناول اٹھا کر پورا پڑھے بغیر مشکل ہی رکھ پائیں گے۔
★ سسپنس سنسنی ایکشن ذہانت عزم و حوصلے کی داستان۔
★ وکی کی داستان اس ناول سے باؤنڈریز کراس کرتی محسوس ہوگی۔ دریا سے سمندر بننے والی داستان آگے کی گل کھلانے جا رہی ہے اس کیلئے یہ ناول پڑھنا ضروری ہوگا۔ تو ابھی آرڈر کیجئے اور گھر بیٹھے منگوائیے۔

ناول : روپ اے ڈوپ ( وکی مونا سیریز ناول 5)
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rope-A-Dope”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart

catalogue 2025 maktaba kitab dost