https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Rope A Dope Novel

Rope-A-Dope

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Sazish Ka Chaid

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨550.00.
sazish ka chaid

Farebi Mohim

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.

NovelFarebi Mohim – فریبی مہم
SeriesViki Mona Series Novel #6 
GenreAction Adventure Spy Detective 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
BindingPaperback
PriceRs.599/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-30-3
Publication Date September 2024

Description

Farebi Mohim Novel – Viki Mona Series 6

Farebi Mohim by Shahzad Bashir

وکی مونا سیریز6 ۔ فریبی مہم ۔ جھلکیاں پڑھئے : 

فریبی مہم : وکی مونا سیریز ناول ۔ 6

  • پولیس اسٹیشن میں وکی سے خفیہ تنظیم کے ایجنٹ کی ملاقات۔
  • ایجنٹ ٹرپل زیرو سے ملے۔ اس نے وکی کیلئے ایک ہولناک فیصلہ کر ڈالا۔
  • وکی کے آگے کنواں پیچھے کھائی والا معاملہ۔
  • دلبر خان، مونا اور اسکی فیملی، سارہ ایلیکس، حتیٰ کہ خود شیرف جان اور ٹم اسکاٹ بھی احتجاج پر مجبور ہوگئے۔
  • مونا نے وکی کے ایک فیصلے کو سراسر خودکشی قرار دیا۔ وہ فیصلہ کیا تھا؟
  • چکر در چکر معاملہ۔ ٹرپل زیرو کی دھمکی۔ وکی کے گھر پولیس کا چھاپہ۔
  • انتہائی خطرناک معاملہ۔ وکی سمیت سب دہل کر رہ گئے۔
  • وہ لمحہ جب وکی کیلئے تین گروہ آپس میں ٹکرا گئے؟ کون تھے وہ لوگ؟
  • ایک اور پراسرار کردار وارنر سے ملئے۔ وہ آپ کو بھی حیران کر دے گا۔
  • موت کا میدان، سنسان راہیں، بلند چٹانوں کے درمیان موت و زندگی کی کشمکش۔ کون کس کے خلاف لڑا۔ اپ بھی چکرا کے رہ جائیں گے۔
  • ایک خطرناک اسنائپر جو ہر تین سیکنڈز میں ایک آدمی کو ختم کر رہا تھا۔
  • باس کی انٹری۔ ایک عیار مکار باس جس نے وکی کی زندگی اجیرن کی ہوئی ہے۔ کیا اس ناول میں وہ سامنے آسکا؟
  • اور پھر آخری لمحات کا زبردست ایکشن مگر رکئے۔ آپ کو کلائمکس میں 440 واٹ کا جھٹکا لگے گا۔
  • وکی مونا سیریز کا ایک اور یادگار تہلکہ خیز ناول۔ سسپنس سنسنی اور تہلکہ خیز کلائمکس۔

۔۔٭۔۔


ناول : فریبی مہم ( وکی مونا سیریز ناول 6)
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Farebi Mohim”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat