https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
sazish ka chaid

Sazish Ka Chaid

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨550.00.
Next

Project Zombie

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
project zombie

Khooni Takrao

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.

Novel/BookKhooni Takrao – خونی ٹکراؤ
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
BindingPaperback
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-31-0

 

Description

Khooni Takrao Novel – Inspecto Jarar series novel 11

Khooni Takrao – Inspector Jarar Series by Shahzad Bashir

انسپکٹر جرار سیریز11 ۔ خونی ٹکراؤ ۔ جھلکیاں پڑھئے : 

خونی ٹکراؤ : انسپکٹر جرارسیریز ناول ۔ 11

  • اس بار حیرت انگیز طور پر بنایا خود انسپکٹر جرار نے پکنک کا پروگرام۔ پروفیسر داور اور خان زمان اینڈفیملی بھی شامل۔ پکنک کا پروگرام ہو اور کوئی جاسوسی چکر نہ چلے۔ ایسا بھلا ہوسکتا ہے؟
  • گرجتے بادل، برسات اور کچی سڑک۔ ایک پہاڑی کے موڑ پر پیش آنے والا ہولناک حادثہ۔ 
  • وہ لمحہ جب کار دو سو فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ دھماکہ اور شعلے۔
  • حماد اور پروفیسر داور کو ایک سراغ ملا۔ وہ سراغ کیا تھا۔ وہ انہیں کہاں لے گیا؟
  • چھوٹا سردار سے ملئے۔ وہ کون تھا۔ اس کے گروہ کا مقصد کیا تھا؟
  • وہ لمحہ جب آفاق کو ایک گہری کھائی میں اترنا پڑا۔
  • شاہانہ کی زندگی کی آخری ترکیب۔ اور پھر۔۔۔؟
  • خان زمان کی زندگی کے ہولناک لمحات۔ ان کے فوجی تجربے نے کیا نتائج دکھائے۔ آپ حیران رہ جائیں گے۔
  • انسپکٹر جرار نے ایک پہاڑ سے دوڑ کر آتے ہوئے دو سو فٹ گہری کھائی میں چھلانگ لگا دی۔
  • آخری معرکہ ۔ آپ کسی بھی طرح ناول ختم کئے بنا نہین رکھ سکیں گے۔
  • اور پھر جب شیر کی دھاڑیں گونجیں۔ سب کے ہوش اڑ گئے۔
  • ایک ایسا ناول جسے “مائیکرو خاص نمبر” بھی کہہ سکتے ہیں۔
  • زبردست ایکشن، ذہانت سے بھری ترکیبیں، تفتیشی سوالات، ہولناک صورتحال ، دلچسپ تجزیئے، حیرت انگیز مشاہدے، بہترین سروائیول ٹرِکس۔
  • اس ناول میں کردار آپ کو آنسو بہاتے بھی دکھائی دینگے اور قہقہے لگاتے بھی۔ جی ہاں یہ کچھ اسی قسم کا ناول ہے۔
  • انسپکٹر جرار سیریز کا اب تک کا سب سے دلچسپ اور تہلکہ خیز ناول ثابت ہوگا۔ اسے میرا دعویٰ سمجھ لیجئے۔

۔۔٭۔۔


مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khooni Takrao”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat