https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
project zombie

Project Zombie

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Maut Ki Bheek

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
Maut Ki Bheek

Zombie Hukumat

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.

NovelZombie Hukumat
SeriesRidwan Series Novel #11
GenreSpy / Military Mission 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.599/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-28-0
Publication DateOctober 2024

Description

Zombie Hukumat Novel – Ridwan Series series novel 10

Zombie Hukumat – Ridwan Series by Shahzad Bashir

زومبی حکومت (حصہ دوئم) :  ردوان سیریز ناول ۔ 11

  • سمندرمیں موجودمہنگے ترین کروز شپ کی تباہی۔ وجہ کیا تھی؟
  • اورپھرہوا بحری جہازوں کی غرقابی کا سلسلہ شرو ع۔ ہولناک انکشاف۔
  • پروفیسر سولومن اور کیپٹن بورس کی تلاش ۔ وہ دونوں کہا ں تھے؟کیا کر رہے تھے؟
  • ردوان ہاؤس پر ہزاروں زومبیز کا حملہ۔ ردوان فیملی کو سنبھلنے کا موقع تک نہ ملا
  • سپرسورڈ پہلی بار مکمل ایکشن میں۔ اینجل ون اور اینجل ٹو کا زبردست ایکشن۔ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔
  • ریڈزون، ہیڈلاک ، دجائیل سیکرٹ سروس اور دیگر خفیہ تنظیموںکی ردوان ہاؤس پر کڑی نظر ۔
  • ٹیلی پیتھی کا استعمال۔ کس نے کس پر کیا۔
  • وہ لمحہ جب ازلان صاحب اور بچے عشال کی جان لینے کیلئے دوڑ پڑے۔
  • عشال کا ردوان پر خطرناک حملہ۔ ردوان کو مارشل آرٹ کے ایک ہی وار سے بے ہوش کردیا۔
  • عجیب وقت۔ جب ردوان پر فضا میں ہی میزائل سے حملہ۔ وہ ہوا میں کیا کررہا تھا؟ میزائل سے بچنے کیلئے اس نے کیا کیا؟
  • پروفیسر سولومن کی ٹیلی پیتھی اور نظر بندی نے آخری وقت میں پانسہ پلٹ دیا۔ ہولناک لمحات۔
  • عشال کے پروفیسر سولومن کے بارے پراسرار ترین انکشافات۔آخر راز کیا تھا؟
  • عشال کا خونی ٹکراؤ۔ ماسٹر یوری مورینو کی آخری تکنیک۔ کس کے خلاف ؟
  • ایک ایسا ناول جس میں ایکشن ایڈونچر اور خوفناک معاملات آپ کو ناول کسی صورت درمیان میں
  • چھوڑنے نہیں دیں گے۔
  • ردوان سیریز کا ایک اور منفرد ناول جو آپ بھلا نہیں پائیں گے۔


مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Zombie Hukumat”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat