https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Farebi Mohim

Farebi Mohim

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Khooni Takrao

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
Khooni Takrao

Sazish Ka Chaid

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨550.00.

Novel/BookSazish Ka Chaid – سازش کا چھید
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
BindingPaperback
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-29-7

 

Description

Sazish Ka Chaid Novel – DSP Tahir Series 8

Sazish Ka Chaid by Shahzad Bashir

ڈی ایس پی طاہر سیریز8 ۔ سازش کا چھید ۔ جھلکیاں پڑھئے : 

  • سینٹرل جیل میں ہونے والی ایک کھدائی کے دوران ملنے والے انسانی انگوٹھے اور انگلیوں نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
  • انسپکٹر طارق نے پورا فرش تڑوا ڈالا۔ کیا وہاں صرف انگلیاں تھی یا پورا جسم؟
  • اس بار انسپکٹر طارق نے ڈی ایس پی طاہر کے انداز میں کیس کی تفتیش شروع کی۔ نتائج حیرت انگیز۔ آپ بھی چونک پڑیں گے۔
  • شیرا گروپ سے ملئے۔ آپ کی ہنسی رک نہیں پائے گی۔
  • معاشرے کی جڑوں میں بیٹھے ایسے ناسوروں کی کہانی جو نہ جانے کتنوں کے آشیانے، کتنوں کے مستقبل اور کتنوں کے خواب کھا گئے۔
  • جیل کے قیدیوں سے انسپکٹر طارق کا سامنا۔ اور پھر ایک زوردار تھپڑ ۔۔۔۔
  • طاہر اور فراز پر دو طرف سے کلاشنکوف والوں کا زبردست حملہ ۔۔۔
  • دونوں ایکشن میں۔ حملہ آور کون تھے؟
  • جیل وارڈن نقاش چنگیزی اور گارڈز کے انچارج رہبر خان جنہوں نے انسپکٹر طارق کو ٹالنے کی پوری کوشش کی مگر۔۔۔
  • طاہر اور فراز کی زبردست نوک جھونک۔ اس بار ایس پی شیر خان طاہر کی حاضر جوابی سے دنگ رہ گئے۔ طاہر سے ایک انتہائی عجیب و غریب سوال۔
  • وہ لمحہ جب طاہر نے کہا “میں جیل جا رہا ہوں”۔
  • ایک ایسی سازش جس نے ہوش اڑا دیئے۔ اس کے پیچھے کون تھا؟
  • اور پھر ایک جگہ تفتیش کی گاڑی ٹھپ ہوگئی۔ ڈی ایس پی طاہر کو بیچ میں آنا پڑا۔
  • حسب روائت زبردست کلائمکس۔ جسے پڑھ کر آپ بھی حیرت زدہ رہ جائیں گے۔
  • مجرم کون تھا اور سازشی کون؟ آپ اچھل پڑیں گے۔
  • ڈی ایس پی طاہر سیریز کا ایک اور منفرد دلچسپ سنسنی خیز ناول جسے شروع کرنے کے بعد مکمل پڑھے بغیر رکھنا محال ہوجائے گا۔

۔۔٭۔۔

مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ
واٹس ایپ 0307 2395447
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 یا بنک ٹرانسفر
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sazish Ka Chaid”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat