مصر کی پانچ ہزار سالہ پراسرار داستان حنوط سیریز مشہور و معروف ایوارڈ یافتہ مصفنف شہزاد بشیر کی شہرہ آفاق تصنیف ہے۔ مصریات میں ٹائم ٹریول، ہارر، جادو، سیاسی کشمکش، قانون کے مثبت و منفی کردار اور ذہانت و بہادری سے بھرپور حیران کن اور پرتجسس واقعات و معلومات اس سیریز کو مصریات پر لکھی گئی سب سے منفرد سیریز بناتی ہے. 1550 صفحات پر مشتمل سیریز 12 حصوں میں مکمل دستیاب ہے۔
وقت کا تعاقب (صفحہ 129 تا 158)
آن لائن پڑھئے۔۔
حنوط سیریز کا دوسرا حصہ “میمفس کا شہزادہ” آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔
اس دلچسپ داستان کے 12 حصے شائع ہوچکے ہیں جو کتابی شکل میں دستیاب ہیں۔ گھر بیٹھے آرڈر کرکے منگوائیے۔
حنوط سیریز کا مکمل کلکیشن دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کیجئے۔
حنوط سیریز 12 ناولوں کا بنڈل 30٪ رعائت پر
حنوط گر – حنوط سیریز 12 حصے ایک جلد میں



