Description
طوفان کا منصوبہ – انسپکٹر جرار سیریز ناول #9 جھلکیاں:
شہزاد بشیر کا 33واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 52 واں ناول
★ تقریباََ آدھی رات کو انسپکٹر جرار کے گھر ایک ملاقاتی کی آمد۔
★ انسپکٹر جرار سمیت حماد آفاق شاہانہ، تینوں الجھ کر رہ گئے۔
★ ملاقاتی کون تھا۔ اسے کس نے بھیجا؟ اس کا مسئلہ کیا تھا؟
★ تین پراسرار اموات کا حیرت انگیز معاملہ۔ جس نے ان کے دماغ چکرا دیئے۔
★ انسپکٹر جرار کے گھر میں ان سب کی موجودگی میں ایک لرزہ خیز قتل۔
★ قاتل کون تھا۔ کیا وہ اسے پکڑ سکے؟
★ حماد اور آفاق قاتل کے قاتلوں کے پیچھے خطرناک جال میں جا پھنسے۔
★ انسپکٹر جرار کے سامنے شاہانہ بندھی پڑی تھی۔ اسے کس نے قید کیا؟
★ ملئے ایک خطرناک غیر ملکی جاسوسہ سے۔ وہ اسے دیکھ کر اچھل پڑے۔
★ زیر سمندر اپ کے محبوب کرداروں کی ایک ایسی مہم جس کے بارے میں انسپکٹر جرار کا کہنا تھا کہ واپسی کے صرف پانچ فیصد چانسز ہیں۔
★ ایک ایسا ناول جس میں پہلے صفحے سے آخر تک آپ ناول رکھ نہیں پائیں گے۔ سسپنس آخر تک برقرار۔
سسپنس سنسنی زبردست ایکشن اور طنزومزاح سے بھرپور جاسوسی ناول







Ishtiaq Ahmed Bundle 14
Barf Ke Phool
Ishtiaq Ahmed Bundle 12
Ishtiaq Ahmed Bundle 15
Rasail Min Al Sahabah
Ishtiaq Ahmed Bundle 13
Darwaza Nahi Khule ga
Chacha Tezgam Ki Teziyan
Chacha Tezgam
Rasail Min Al Quran
Reviews
There are no reviews yet.