★ نیل کا شیطان – حنوط سیریز ناول 8 ۔ ایک نوجوان کی داستان۔ پراسرار طاقتیں جس کے پیچھے تھیں۔ پانچ ہزار سال قبل پہلے فرعون نارمر کے دور کے واقعات۔ ٹائم ٹریول پر ایک اچھوتی منفرد سیریز۔ ایک ماہر “محناط” کی کہانی جو لاشوں کو حنوط کرنے کا ماہر تھا۔
★ جھلکیاں:
—
★ زندان میں پہنچنے والا ایک چھوٹا سا قافلہ ۔ حیرت انگیز معاملہ۔
★ اطلاع ملتے ہی فرعون نے ایک خطرناک اعلان کردیا۔ ایسا کیا ہوگیا؟
★ شہزادہ احموس اور اسکے ساتھی جنگل سے غائب۔ وہ کہاں تھا۔ کیا کر رہا تھا؟
★ رمونا سے ملنے آنے والی شخصیت کون تھی۔ کیا اس کے سر پر لٹکی تلوار ہٹی؟
★ پانچ ہزار سال ماضی میں شمعون کس کو دیکھ کر لرز گیا تھا؟ خوف کا جھٹکا۔
★ ہانی اور دیوی امونیت کی کشکمش۔ حقیقت کیا ہے۔ قارئین کے درمیان سب سے زیادہ زیر بحث موضوع۔
★ سونیا اور شمعون پر نازل ہونے والی آفت۔ آپ خود کو ایک بار پھر رولر کوسٹر پر سوار محسوس کریں گے۔
★ انسپکٹر زیدان بمقابلہ شمعون۔ دیکھئے کس کا پلڑا بھاری رہا۔
★ پروفیسر برنارڈ سے متعلق حیرت در حیرت انکشافات۔
★ کامیا دیوی کا سبکان قبیلے پر حملہ ۔ بھیانک نتائج۔
★ وہ لمحہ جب آسمان سے تلوار بردار گڑیوں کی فوج برسنے لگی۔
حنوط سیریز ویب سائٹ : https://hanootseries.kitabdost.com
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com
Reviews
There are no reviews yet.