https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
درد کی چھاؤں

Dard Ki Chaon

Original price was: ₨700.00.Current price is: ₨600.00.
Next

Agent Hoorab

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨850.00.
Next Product Image

Mission Scorpio

Original price was: ₨1,000.00.Current price is: ₨799.00.

NovelؐMission Scorpio
SeriesC-9 Series Novel #1
GenreSpy / Military Mission 
AuthorArfan Murtaza
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.799/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-15-0
Publication DateOctober 2022

 

Description

Mission Scorpio by Arfan Murtaza

 مشن اسکورپیوناول کی ایک دلچسپ جھلک ۔

★ ملئے C9 ٹیم سے ۔ اسپیشل تربیت یافتہ کمانڈوہونےکے علاوہ، مارشل آرٹس اور جدید ہتھیاروں کا وسیع علم رکھنے والے نوجون جو ہر برائی سے ٹکرانے کی ہمت رکھتے ہیں۔
★ میجر رانا، ملٹری سے ریٹائرڈ ایک محب وطن شخصیت اور ان کے ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سے تیار ہوئے دشمن پر بجلی بن کر گرنے والے محبان وطن۔
★ عرفان ، سیف اور خرم کی نوک جھونک۔حورب کا ایکشن۔ نئے کرداروں سے مل کر آپ خوش ہونگے۔
★ شہر میں بڑھتی ہوئی پراسرار اغواکی وارداتیں۔ پولیس سراغ لگانے میں بری طرح ناکام ۔
★ ایک انتہائی خطرناک گروہ میدان عمل میں ۔ اس کا مشن اس سے بھی زیادہ خطرناک۔ آپ چونک اٹھیں گے ۔
★ سی نائن ٹیم کو بھی سراغ ڈھونڈنے میں دانتوں پسینہ آگیا مگراچانک لگا ان کے ہاتھ ایک چھوٹا سا سراغ۔اور پھر ہوا بے شمار ہنگاموں کا آغاز۔
★ عرفان کا اغوا۔ اس نے کیا گل کھلائے؟
★ ملئے ڈاکٹر ایم سے۔ ایک سفاک دشمن جس کا منصوبہ دل دہلا دینے والا تھا۔ اور پھر وہ کامیاب بھی ہو گیا۔۔۔مگر!
★ وہ لمحہ جب ان کی جیپ سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری۔
★ماسٹر اسکورپیئن ۔ ایک کردار جسے کبھی کسی نے نہیں دیکھا ۔ کون تھا وہ ؟
★ ایک فارم ہاؤس جہاں موت اور غلامی کا ایک نیا منصوبہ تیار کیا جا رہا تھا۔
★ حورب کی دشمنوں سے زندگی اور موت کی لڑائی۔ دشمن کی اندھادھند فائرنگ۔
★ سی نائن ٹیم پر راکٹ لانچر سے حملہ ۔ انہیں جان کے لالے پڑگئے۔
★ عرفان کی تفتیش اسے ایک لیبارٹری تک لے گئی جہاں پہنچ کر اس کو چکر آنے لگے۔ ایسا کیا تھا وہاں؟
★ ایک ایسا مشن جس کی ناکامی پورے ملک کی تباہی بن سکتی تھی ۔
★ اس مشن کا سرغنہ کون تھا ۔ آپ آخر تک جان نہیں پائیں گے۔ اور جب راز سامنے آئے گا ۔ آپ اچھل پڑیں گے۔
“مشن اسکورپیو”۔ترمیم شدہ سکینڈ ایڈیشن دستیاب ہے۔ اپنی کاپی آج ہی بک کروائیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Mission Scorpio”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat