Description
گھُس کا مارنا کسے کہتے ہیں۔ مشن پوائنٹ بلینک میں پڑھئے۔ ایک ایسا ناول جو لہو گرما دے۔ ملت کے محافظ، سرفروش مجاہد جن کے نام سے دشمن پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے۔ سیاچن کے بس منظر کو ذہن میں رکھ کر لکھا گیا بین الاقوامی سپائی مشن ناول۔ دیوستان کے خفیہ ہیڈکوارٹر میں گھس کر قیامت ڈھا دینے والا جانباز اور اس کی فیملی کا دلچسپ سسپنس سنسنی طنز و مزاح ایکشن ایڈونچر بچوں پڑوں سب کیلئے۔
پڑھئے ردوان سیریز کا پہلا ناول “مشن پوائنٹ بلینک” کی جھلکیاں۔
ردوان سیریز ناول #1
✰ ملئے ایک جانباز سے جو ایک پرائیویٹ ملٹری کونٹریکٹر تھا۔ جس نے دنیا کی سپر پاور ملک کی خطرناک تنظیم سے ٹکر لے لی۔
✰ مشن پوائنٹ بلینک کیا ہے؟ کیا یہ مشن ایک جال تھا؟
✰ برمیکانا ایک سپر پاور ! اسے یہ جانباز ہر قیمت پر چاہئے۔ آخر کیوں؟
✰ دیوستان سیکرٹ سروس کا خطرناک جال۔ کیا کردار اس جال سے نکل پائے؟
✰ مشن پوائنٹ بلینک ایک مشن جس کا انجام موت یا ؟
✰ ملئے نئے کرداروں شایان عاشی معیز سے۔ یہ کن حیرت انگیز صلاحیتوں کے مالک ہیں؟
✰ ازلان صاحب دوہری شخصیت کے مالک۔ عشال فلائنگ کک ایکسپرٹ!
✰ اور جب دشمن ان کے مقابل آئے۔ طنزو مزاح، ذہانت، بہادری اور جدید ایکشن کے مناظر آپ مسکرانے اور داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے۔
✰ وہ لمحہ جب دس خطرناک کمانڈوز نے اس جانباز کے گرد گھیرا تنگ کیا! کیا وہ موت کے گھیرے سے نکل پایا؟
✰ دشمن کے فوجی اڈے پر ایک ایسی پراسرار شخصیت جسے دیکھ کر اس جانباز کے بھی ہوش اڑ گئے! وہ کون تھا؟
✰ دنیا کے دو خطرناک ممالک قیدیوں کے معاملے پر آمنے سامنے آگئے ! اس کا انجام کیا ہوا؟
✰ آخری خونی معرکہ آپ ناول سے نظریں نہیں ہٹا پائیں گے!
✰ سسپنس، سنسنی، ذہانت کے مظاہرے، بچوں کا معصومانہ طنزو مزاح، بوکھلاہٹیں، آپ بے ساختہ مسکرائیں گے۔ جنگی چالیں، مارشل آرٹس، گن فائٹ، خطرناک سچوئیشنز اور بہترین ڈائیلاگز لئے ایک ناول !







Huma Khan –
گھُس کے مارنا کسے کہتے ہیں۔ مشن پوائنٹ بلینک میں پڑھئے۔ ایک ایسا ناول جو لہو گرما دے۔ ملت کے محافظ، سرفروش مجاہد جن کے نام سے دشمن پر لرزہ طاری ہوجاتا ہے۔ سیاچن کے بس منظر کو ذہن میں رکھ کر لکھا گیا بین الاقوامی سپائی مشن ناول۔ دیوستان کے خفیہ ہیڈکوارٹر میں گھس کر قیامت ڈھا دینے والا جانباز اور اس کی فیملی کا دلچسپ سسپنس سنسنی طنز و مزاح ایکشن ایڈونچر بچوں پڑوں سب کیلئے۔