Sale!

Maut Ki Devi

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.

موت کی دیوی – حنوط سیریز 9

NovelMaut Ki Devi
SeriesHanoot Series Novel #9
GenreHorror / Time Travel
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs. 600
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-xx-x
Publication Date20 October 2025

موت کی دیوی – حنوط سیریز ناول 9 ۔ ایک نوجوان کی داستان۔ پراسرار طاقتیں جس کے پیچھے تھیں۔ پانچ ہزار سال قبل پہلے فرعون نارمر کے دور کے واقعات۔ ٹائم ٹریول پر ایک اچھوتی منفرد سیریز۔ ایک ماہر “محناط” کی کہانی جو لاشوں کو حنوط کرنے کا ماہر تھا۔

Description

Maut Ki Devi Novel – Hanoot Series 9 by Shahzad Bashir

Maut Ki Devi by Shahzad Bashir –

حنوط سیریز9 – موت کی دیوی   : 

★ موت کی دیوی – حنوط سیریز ناول 9 ۔ ایک نوجوان کی داستان۔ پراسرار طاقتیں جس کے پیچھے تھیں۔ پانچ ہزار سال قبل پہلے فرعون نارمر کے دور کے واقعات۔ ٹائم ٹریول پر ایک اچھوتی منفرد سیریز۔ ایک ماہر “محناط” کی کہانی جو لاشوں کو حنوط کرنے کا ماہر تھا۔


★ جھلکیاں:
★ انسپکٹر زیدان کو ملنے والی معلومات نے اس کے ہوش اڑا دیئے۔
★ کامیا دیوی ایک نئے روپ میں جلوہ گر۔ اس سے ملنے والی شخصیت کون تھی؟
★ شمعون اور سونیا پر قاتلانہ حملہ ۔ بچنے کا کوئی راستہ نہیں۔ حملہ آور کون تھا؟
★ اس حصے میں فرعون آپ کو پوری داستان پر چھایا ہوا دکھائی دے گا۔ اس نے سب کو عاجز کردیا۔
★ زندان کا قیدی ایک خطرناک جنگ کا سبب بن گیا۔ شہزادے احموس کے خیمے کو گھیر لیا گیا۔
★ رمونا کی فرعون کے سامنے ایک بار پھر طلبی۔ ایک اندھا سوال جس کا جواب کوئی نہ دے پایا۔
★فرعون کی جنگی چالیں جو کسی ایک بھی سمجھ میں نہیں آرہیں۔ وہ آخر کر کیا رہا ہے؟
★ نارمر کے بھیجے گئے پیغام رساں ایلچیوں پر کیا گزری ؟ منظر نامہ بدلتا ہوا۔
★ عاشوت اور آموخ قبیلے کو کھلی دھمکیاں۔ سوبیکو ٹیپ کی شمعون کے ساتھ ایک عجیب و غریب حرکت۔
★ وہ لمحہ جب سب شمعون کو تنہا چھوڑ گئے۔ آخر کیوں؟ ہرلمحہ کروٹ بدلتے حالات۔
★ شمعون کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ۔ جان لیوا معاملات۔ کٹھن فیصلے۔
★ انسپکٹر زیدان نے بیک ویومرر میں دیکھا تو لرز کر رہ گیا۔ ایسا کیا منطر تھا؟
★ فرعون مصر شمالی جنوبی اتحاد کیلئے فیصلہ جنگ کیلئے تیار۔ عاشوت آموخ قیبلے پر چڑھائی۔
★ ہانی امونیت اور سونیا۔ تین عورتیں تین کہانیاں اور آپ کے محبوب کردار کی دلچسپ پریشانیاں۔
★ سب انسپکٹر زکری سے ملنے والی معلومات آپ کے بھی ہوش اڑا دے گی۔
★ پڑھئے لمحہ لمحہ تجسس بڑھاتی دلچسپ سنسنی خیز داستان۔ ٹآئم ٹریول پر ایسی منفرد داستان آپ نے پہلے نہیں پڑھی ہوگی۔

حنوط سیریز ویب سائٹ : https://hanootseries.kitabdost.com
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Maut Ki Devi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart