https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
muthi main maut by shahzad bashir

Muthi Main Maut

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Next

Late Goodbye

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
late goodbye novel by shahzad bashir

Jurm Ka Dhuwan

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨650.00.

جرم کا دھواں – ڈی ایس پی طاہر سیریز

Novel/BookJurm Ka Dhuwan
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
BindingPaperback
PriceRs.650/-
DeliveryFREE

 

Description

جرم کا دھواں : ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول ۔ 5

  • اس بار فراز نے بنایا اپنے سٹاف کے ساتھ جھیل کنارے پکنک کا پروگرام۔ طاہر کو ساتھ لے جانے کیلئے فراز نے کیا چالاکی کی؟
  • دوستوں کی نوک جھونک کے درمیان اچانک فراز کو فل بریک لگانے پڑے مگر۔۔۔ 
  • جھیل کے دونوں جانب آباد دو گاؤں اور دو وڈیروں کی کہانی جو جانی دشمن تھے؟
  • انسپکٹر مولا بخش کی فراز اور طاہر سے مڈبھیڑ۔ گاڑی سمیت بند کرنے کی دھمکی۔
  •  طاہر اور فراز کی تفتیش دیکھ کر پولیس چکراگئی۔
  •  ایک ایسا منظر جس کو دیکھ کر ان کے ہوش اڑ گئے۔ 
  • طاہر اورفراز کو کیس حل کرنے کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔ کیا وہ قاتل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے؟طاہر اور فراز کی زبردست تفتیش۔
  • اور پھر جب ڈی ایس پی طاہر نے سارے رازوں سے پردہ اٹھایا۔ آپ حیران رہ جائیں گے۔
  • پیچ در پیچ کہانی، شاطرانہ انداز کا جرم۔
  • اس جرم کے دھوئیں سے چنگاری کی کھوج میں طاہر اور فراز کی ذہانت آپ بھی مان جائیں گے۔

آرڈر کیجئے – Add to Cart

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Jurm Ka Dhuwan”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat