Sale!

Firaun Ki Chal

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.

فرعون کی چال – حنوط سیریز 10

NovelFiraun Ki Chal
SeriesHanoot Series Novel #10
GenreHorror / Time Travel
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs. 600
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-xx-x
Publication DateNovember 2025

فرعون کی چال – حنوط سیریز ناول 10 ۔ ایک نوجوان کی داستان۔ پراسرار طاقتیں جس کے پیچھے تھیں۔ پانچ ہزار سال قبل پہلے فرعون نارمر کے دور کے واقعات۔ ٹائم ٹریول پر ایک اچھوتی منفرد سیریز۔ ایک ماہر “محناط” کی کہانی جو لاشوں کو حنوط کرنے کا ماہر تھا۔

Description

Firaun Ki Chal Novel – Hanoot Series 10 by Shahzad Bashir

Firaun Ki Chal – Hanoot Series by Shahzad Bashir –

حنوط سیریز10 – فرعون کی چال   : 

★ فرعون کی چال – حنوط سیریز ناول 10 ۔ ایک نوجوان کی داستان۔ پراسرار طاقتیں جس کے پیچھے تھیں۔ پانچ ہزار سال قبل پہلے فرعون نارمر کے دور کے واقعات۔ ٹائم ٹریول پر ایک اچھوتی منفرد سیریز۔ ایک ماہر “محناط” کی کہانی جو لاشوں کو حنوط کرنے کا ماہر تھا۔


★ جھلکیاں:
★ جب کھیل کھلاڑی کی سمجھ میں آجائے تو ہر چال کا جواب آتا ہے۔
★ فرعون کی چال : حنوط سیریز 10 واں حصہ۔ نومبر کے پہلے ہفتے میں۔
★ حنوط سیریز اختتام کے نزدیک پہنچ گئی۔ سسپنس عروج پر۔
★ فرعون کی چال : حنوط سیریز کا سب سے زیادہ حیران کردینے والا حصہ ثابت ہوگا۔ ایک کے بعد ایک سرپرائز ۔ کئی دیرینہ راز کھولتا ناول۔
★ فرعون کی چال جسے کوئی ایک بھی انسان سمجھ نہ سکا۔ اس کا نتیجہ بھی حد درجے عجیب۔
★ رمونا کا انجام کیا ہوا۔ سیریز کا سب سے اہم سوال۔ کیا وہ ملکہ مصر بن پائی؟ ملکہ نیث ہوتپ کی دھمکی کا کیا نتیجہ نکلا؟
★ فرعون کی زیریں و بالائی مصر کے اتحاد کی مہم کا انجام کیا ہوا؟
★ عاشوت اور آموخ قبیلے کی یلغار ۔ فرعون نارمر کی فوج کا حملہ۔ کون فاتح رہا اور کس کو شکست ہوئی؟
★ کامیا دیوی کو ملنے والی تہلکہ خیز ہولناک خبر کیا تھی؟
★ وہ لمحہ جب کامیا جادوگرنی نے خود شمعون پر حملہ کر دیا۔ ایسا کیا ہوا آخر؟ شمعون آگ کے گھیرے میں۔ اس بار اس کی موت پکی تھی۔ ہولناک لمحات۔
★ انسپکٹر زیدان حیرت کے سمندر میں غوطے لگانے پر مجبور۔ ناقابل یقین معمہ۔
★ وہ لمحہ جب سونیا تیسری منزل کی منڈیر سے الٹی لٹکی دکھائی دی۔ سسپنس ایڈونچر خطرناک مرحلہ۔
★ کیا وہ پروفیسر برنارڈ کو تلاش کرپائی؟
★ پراسرار واقعات، ہرلمحہ چونکا دینے والے انکشافات، پیچ در پیچ کہانی، پے درپے بدلتے حالات، پانچ ہزار سال قدیم مصر اور موجود دور کے درمیان ڈوبتی ابھرتی داستان۔ اپ ایک بار شروع کریں تو خود کو روک نہیں پائیں گے
★ اور ہاں یہ داستان منفرد ہے۔ مصریات پر لکھی گئی کسی بھی گزشتہ کہانی، یا سیریز سے الگ اور اچھوتی۔
—-
حنوط سیریز فہرست :
1۔ وقت کا تعاقب : مفت آن لائن یا کتابی شکل میں پڑھئے۔
2۔ میمفس کا شہزادہ :
3۔ لاش کے پجاری :
4۔ حنوط کا دیوتا :
5۔ فرعون کا سورج :
6۔ تابوت کی روح :
7۔ پاتال کے وارث :
8۔ نیل کا شیطان :
9۔ موت کی دیوی :
10۔ فرعون کی چال : (نومبر 2025 میں اشاعت)

حنوط سیریز ویب سائٹ : https://hanootseries.kitabdost.com
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
آن لائن اسٹور : https://store.kitabdost.com

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Firaun Ki Chal”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart