https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Rooh Ki Chori by Shahzad Bashir

Rooh Ki Chori

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
Next

Jawaz

Original price was: ₨450.00.Current price is: ₨350.00.
جواز ۔ ناولٹ ۔ ناول

Email Ka Dhamaka

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.

Novel/BookEmail Ka Dhamaka
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
PagesPaperback
PriceRs.600/-
DeliveryFREE

 

Description

ای میل کا دھماکہ : انسپکٹر جرارسیریز ناول ۔ 4

  • آئی ٹی سے متعلق جرائم میں ای میل کا استعمال کس طرح کیا جاتا ہے اور اس کا سراغ کس طرح لگایا جاتا ہے؟ کئی راز کھولتا انسپکٹر جرار سیریز کا یہ ناول آپ کو حیران کردے گا۔
  • حماد اور آفاق نیشنل پارک میں اسکول کا کام کررہے تھے کہ اچانک ایک چیز ان کے درمیان آگری۔ وہ چیز کیا تھی؟
  • عین اسی وقت ان دونوں کو بیک وقت ایک ای میل موصول ہوئی۔ اور پھر ہوا ہولناک ہنگاموں کا آغاز۔
  • ایک کھلی دھمکی جس نے ان کو پریشان کر دیا۔ایک انتہائی خطرناک جال۔ انہوں نے بچنے کی بے حد کوشش کی مگر۔۔۔!
  • اس بار دونوں اتنے برے پھنسے کہ کیا کبھی پھنسے ہونگے۔سازش کیا تھی۔
  • شاہانہ اپنی کلاس فیلوکی سالگرہ میں شریک ۔تھی ۔ عین کیک کاٹنے کے موقع پر وہاں بھی شروع ہوا ایک چکر۔
  • انسپکٹر جرار ایک انتہائی اہم آدمی سے ملنے کیلئے نکلے۔ راستے میں ان کو بھی گھیر لیا گیا۔انسپکٹر جرار ایکشن میں۔
  • ای میل کا راز آخر تھا کیا؟ اس راز کو افشاءکرنے کیلئے انہیں کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔
  • مدتوں یاد رہنے والا ایک منفرد انداز کا ناول ۔ فل سسپنس آخر تک برقرار۔

 Add to Cart ابھی آرڈر کیجئے۔ 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Email Ka Dhamaka”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat