Sale!

Dharakti Sarak

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨700.00.

Novel/Book Dharakti Sarak – دھڑکتی سڑک
Author Sameem-ul-Islam – صمیم الاسلام
Publisher Fazli Sons – فضلی سنز
Pages Paperback
Price Rs.700/-  
Delivery FREE 

کچھ ناول کے بارے میں: دھڑکتی سر

 *مارخوروں اور برفانی چیتوں کی سرزمین میں کچھ سانپ اور بھیڑیے گھس آئے تھے۔ *کچھ غدار جو برفیلے پہاڑوں کی وادی میں آگ لگانا چاہتے تھے۔
*مگر کچھ جاگتی آنکھیں یہ کھیل بہت غور سے دیکھ رہی تھیں۔* پھر اس کھیل کو روکنے کے لیے ایک کھیل کھیلا گیا۔
*جس دیس کی مٹی سے محبت کہ خوشبو آتی ہو اس میں نفرت کی فصل کیسے لگ جاتی۔* جب دشمن آپ کے گھر میں گھسا ہوا ہو تو جال ایسے بچھانا پڑتا ہے کہ کسی اور گھر والے کو آنچ بھی نہ آئے۔* آخر تک آپ نہیں جان پائیں گے کہ مجرم کون تھا۔ –
گھر بیٹھے منگوانےکے لئے آرڈر کیجئے۔

Description

دھڑکتی سڑک – صمیم الاسلام

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Dharakti Sarak”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart

ishtiaq ahmed writer award
catalogue 2025 maktaba kitab dost