Description
Dastan Aik Clock Ki by Ammad Hasan. A very emotional family story during the time of partition (Pakistan / India)
https://store.kitabdost.com
Original price was: ₨400.00.₨340.00Current price is: ₨340.00.
| Novel/Book | Dastan Aik Clock Ki |
| Author | Ammad Hassan |
| Publisher | Bachon Ka Kitab Ghar |
| Pages | 100+ paperback binding |
| Price | Rs.400/- |
| Delivery | Rs.100/- |
Dastan Aik Clock Ki by Ammad Hasan. A very emotional family story during the time of partition (Pakistan / India)
Shahzad Bashir –
★ یہ کتاب ہمارے پیارے دوست مصنف عماد حسن نے لکھی ہے۔ یہ کہانی انہوں نے کیسے لکھی اس کی بھی ایک پراسرار کہانی ہے جو وہ مجھ سے شیئر کرچکے ہیں۔ یہ کتاب جب میں نے پڑھی تھی تو شروع میں اس لئے دلچسپی تھی کہ ہمارے آباؤ اجداد جو ہجرت کرکے پاکستان آئے تو وہ بہت سی داستانیں ہم سن چکے تھے۔ مگر وہ داستانیں انسان کی زبانی سنائی گئی تھیں۔
★ یہ داستان ایک کلاک کی زبانی سنائی جارہی ہے۔ یقین کیجئے اس کہانی میں ایک ایسی پکڑ ایک ایسی گرفت ہے کہ چاہے وہ اس واقعے سے متعلق ہو یا نہ ہو، ہجرت کے دکھ اچھی طرح سمجھ سکتا ہے۔ یہ کہانی جوں جوں پڑھتے جائیں گے آپ اسی پرانے وقت اور منظرنامے کا خود کو حصہ بنتا محسوس کریں گے اور سو باتوں کی ایک بات یہ کہ جو اس کا کلائمکس ہے۔۔۔ اف ۔۔۔ نہ پوچھئے۔ آنکھیں بھیگ گئیں تھیں۔ آپ کے اندر سے ایک آواز ابھرے گی کہ واپس آجاؤ ایک آخری بار۔۔۔۔ اور پھر۔۔ ۔
★ کمال کی لکھی ہے ۔ پڑھنے لائق کتاب ہے۔ گھر میں رکھنے لائق کتاب ہے۔
میں بلاجھجک ریکمنڈ کرسکتا ہوں۔
— شہزاد بشیر —-
مصنف/ناشر
مکتبہ کتاب دوست