https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
hanoot ka devta part 4

Hanoot Ka Devta

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨800.00.
Next

Hikayat e Romi

700.00
Next Product Image

Crystal Eyes

(1 customer review)

کرسٹل آئیز – Crystal Eyes

NovelCrystal Eyes
SeriesMurder Mystery
GenreHorror
AuthorUjala Naz
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
Pages292 – Paperback binding
PriceRs.1200
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-xx-x
Publication DateFebruary 2025

Description

Crystal Eyes Novel by Ujala Naz

Crystal Eyes by Ujala Naz – A Horror Murder Mystery Novel

کرسٹل آئیز – اجالا ناز   : 

کرسٹل آئیز ( ہارر مرڈر مسٹری ناول) مصنفہ اجالا ناز – مکتبہ کتاب دوست ناول #90 –
کرسٹل آئیز ! ایک انتہائی دلچسپ مرڈر مسٹری ناول جس میں سسپنس کا الگ ہی رنگ دکھائی دیا۔ دوستوں کے لئے جو ہارر مرڈر مسٹری میں کچھ نیا پڑھنا چاہتے ہیں۔ آغاز سے انجام تک اپنی گرفت میں رکھنے والا ناول ہے جس کے لئے ادیبہ داد و تحسین کی مستحق ہیں۔
ماہ فروری میں مکتبہ کتاب دوست سے شائع ہورہا ہے۔
——- ناول کی ایک جھلک ———–
— فارم ہاؤس میں ہونے والے ایک قتل کا ہنگامہ۔
— طریقہ واردات ایسا کہ پولیس بھی چکرا کر رہ گئی۔
— جائے واردات سے ملنے والی ایک چیز جس نے کیس کو مزید الجھا دیا۔
— ایک لڑکی کی داستان جس پر قتل کا الزام تھا۔ مگر۔۔۔
— اسے خود بھی لگنے لگا کہ وہی قاتل ہے۔
— تفتیشی افسر بدر اقبال کی پراسرار طریقے سے انٹری۔
— ایک ایسا ناول جس میں شروع سے آخر تک کیس گرگٹ کی طرح رنگ بدلتا ہے۔ قاتل کون تھا؟ یہ سوال آخر تک الجھائے رکھے گا۔
— کرسٹل آئیز اور بلیک شیڈو کون تھے؟
— سسنس اور سنسنی سے بھرپور مرڈر مسٹری جس کے اختتام پر آپ بھی چونک پڑیں گے۔
— ہارر مرڈر مسٹری پڑھنےوالے قارئین کے لئے ایک تہلکہ خیز ناول۔
— 292 صفحات پر مشتمل ناول
ناول : کرسٹل آئیز
مصنفہ : اجالا ناز
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
اشاعت: فروری 2025
قیمت : 1200 روپے مع ڈاک خرچ

1 review for Crystal Eyes

  1. Shahzad Bashir

    بہت دلچسپ سسپنس آخر تک برقرار۔ سنسنی خیز کہانی ۔ ناول پسند آیا۔

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat