https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Ghalat Chaal

Ghalat Chaal

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨950.00.
Next

Mission Wild Eye

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.
Mission Wild Eye - Ridwan Series 6

Choti Ki Sazish

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.

NovelChoti Ki Sazish – چوٹی کی سازش
SeriesViki Mona Series Novel #2 
GenreAction Adventure Spy Detective 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
BindingPaperback
PriceRs.599/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-45-7
Publication Date February 2024

Description

شہزاد بشیر کا 23 واں، مکتبہ کتاب دوست کا 46واں
وکی سیریز کا دوسرا ناول

ٗچوٹی کی سازش” کی دلچسپ جھلکیاں

  مونا نے کیا ایک ایڈونچر کا فیصلہ۔ وکی اور اس کا ملازم دلبرخان بھی ساتھ۔
  وکی کی غیر موجودگی میں اس کے گھر ایک نقاب پوش کی انٹری۔ کون تھا وہ۔ آخر تک سسپنس؟
  جیف کی نقاب پوش سے مڈبھیڑ ۔ اس کی دلچسپ تفتیش ۔ کیا وہ مجرم کو پہچان سکا۔
  بلیک کوئین راک تک پہنچنے کیلئے وکی مونا اور دلبرخان کی سرتوڑ کوشش۔ کیا کیا رکاوٹیں آئیں؟
  وہ اس بات سے بے خبر تھے کہ کوئی ان پر نظر رکھ رہا ہے۔ کون تھا وہ ؟اس کا مشن کیا تھا؟ کیا وہ کامیاب ہوا؟
  بلیک کوئین راک کی چوٹی پر ایک ہولناک سازش وکی اور مونا کی منتظر۔ آپ بھی دہل جائیں گے۔
  وہ لمحہ جب وکی چوٹی پر صر ف ایک ہاتھ سے لٹکا ہوا تھا اور اچانک ۔۔۔! سو فیصد موت۔
  گھپ اندھیرے میں جب مونا کو اکیلے ایک خطرناک سفر کرنا پڑا۔
• وہ اس خوفناک سفر سے کیسے نکلے؟قدم قدم پر سسپنس ، سنسنی ، زبردست ایڈونچر۔ ایک اور یاد رہ جانے والا ناول
  شاید آپ کہہ اٹھیں۔ اس پر تو کوئی فلم بن سکتی ہے۔ پڑھ کر دیکھ لیجئے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Choti Ki Sazish”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat