https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
pachees crore ka hath novel

Pachees Crore Ka Hath

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.
Next

Aanch

Original price was: ₨3,250.00.Current price is: ₨2,450.00.
Aanch by kawish siddiqui

Chatan Ka Qaidi

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨599.00.

(1 customer review)
NovelChatan Ka Qaidi – چٹان کا قیدی
SeriesViki Mona Series Novel #1 
GenreAction Adventure Spy Detective 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
BindingPaperback
PriceRs.599/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-16-7
Publication Date February 2024

Description

چٹان کا قیدی : وکی مونا سیریز ناول ۔ 1

  • ایک ابھرتے ہوئے باکسر کی کہانی جس پر قتل کا مقدمہ تھا۔ پولیس نے اسے موقع واردات سے گرفتار کیاتھا۔
  • مگر اس کا کہنا تھا کہ وہ مجرم نہیں ہے۔ ایک انتہائی دلچسپ صورت حال ۔
  • عدالت نے ثبوتوں کی بنیاد پر اسے ایک خطرناک جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ وہ
  • جیل کیسی تھی؟آپکے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔
  • جیل کی ہر کوٹھری میں جدید نگرانی کا موثر نظام تھا۔ ہر قیدی پر سخت نظر۔ فرار ناممکن۔
  • زندگی صرف اس جیل کے اندر تھی۔ باہر صرف اور صرف موت کا ڈیرہ تھا۔
  • آخر وہ جیل تھی کہاں ؟ جان کرآپ کامنہ کھلاکا کھلا رہ جائیگا۔
  • اسے قید کے دوران اس کی ماں کی موت کی خبر دی گئی۔ اور پھر ہو ا ہنگاموں کا آغاز۔
  • کیا وہ واقعی بے گناہ تھا؟ اس نے اپنی جنگ خود لڑنے کا فیصلہ کیا۔
  • ایک چھپکلی جس نے اس کے ذہن کی گھنٹی بجا دی۔ کیسے ؟
  • جیل کی لائبریری میں وہ کیا کرنے گیا تھا؟ اسے وہاں کیا ملا؟
  • جیل میں ایک طاقتور قیدی کو مقابلے کا چیلنج۔ اس قیدی نے باکسر کو ایک ہی مکے میں دھول چٹا دی۔
  • ایک عجیب تجربہ۔ بے وقوفیوں نادانیوں اور ذہانت کا امتزاج۔ آپ بے ساختہ مسکرائیں گے ۔
  • جیل سے فرار کے لئے اسے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔ دلچسپ صورتحال۔سانس روک دینے والی سچوئیشنز۔
  • اور پھر جب اس کا پلان کام کرنے لگا۔۔۔لیکن اچانک۔۔۔! ہر لمحہ کروٹ بدلتی صورت حال۔
  • وہ موت کی جیل کہاں تھی؟ جیل کے باہر کیا تھا؟ آپ چونک پڑیں گے۔
  • قید میں زندگی ۔ آزادی میں موت چھپی تھی۔ موت ہرلمحہ اس کے تعاقب میں تھی۔
  • کیا وہ قید سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو سکا۔۔یا پھر مارا گیا؟
  • پڑھئے دلچسپ سنسنی خیز، سسپنس اور ایکشن سے بھرپورناول ۔ ایسے ناول یادگار بن جاتے ہیں۔

۔۔٭۔۔

1 review for Chatan Ka Qaidi

  1. Shahzad Bashir

    بیسٹ ایکشن ایڈونچر جاسوسی ناول ۔

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat