Description
Be Taj Badshah – Dawood Ibrahim
بے تاج بادشاہ – داود ابراہیم
معروف مصنف، ایڈیٹر، سکرپٹ رائٹراور ترجمہ نگار جناب ابن آس کی ایک اور تہلکہ خیز کتاب
اس سے پہلے کہ اس کتاب پر پابندی لگے ۔۔۔اپنی کاپی حاصل کرلیں
اس کتاب کو لکھنے میں تین سال لگے ۔یہ تین بار لکھی گئی ہے ۔تب جاکر فائنل مسودہ تیار ہوا ۔
یہ ایک ایسی کتاب ہے ۔۔۔ جو بہت سے پروپیگنڈا سوالوں کا مفصل جواب ہے ۔
داؤد ابراہیم کون ہے ۔۔؟
کیسے داؤد ابراہیم بنا ۔۔؟
اس کی کہانی کیا ہے ۔۔ ؟
کارنامے کیا ہیں ۔۔۔ ؟
جرائم کیا ہیں ۔۔۔ ؟
کیا وہ واقعی مجرم ہے ۔۔۔ یا یہ محض پروپیگنڈا ہے ۔۔ ؟؟
مجرم ہے تو کیسے ۔۔۔ ؟
پروپیگنڈا ہے تو کیوں کر ۔۔۔ ؟
کیا وہ کوئی ہیرو ہے ۔۔۔ ؟
بالی وڈ انڈسٹری کی وہ کہانیاں ،قصے بھی اس داستان کا حصہ ہیں ۔۔ جن کے صرف افسانے مشہور تھے ۔۔۔
۔۔۔۔
ایک عجیب اور مشکل کتاب ۔۔۔
ایک سنسنی خیز داستان
جس میں سب کچھ ۔۔۔ صرف اور صرف سچ ہے ۔
سچ کے سوا کچھ بھی نہیں ۔۔





Reviews
There are no reviews yet.