Sale!

Ahram Ke Qaidi

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.

اہرام کے قیدی – عرفان مرتضیٰ

NovelAhram Ke Qaidi
SeriesC-9 Series Novel #11
GenreSpy / Military Mission 
AuthorArfan Murtaza
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.600/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-xx-x
Publication DateNovember 2025

Description

Ahram Ke Qaidi by Arfan Murtaza

 اہرام  کے قیدی – سی نائن سیریز ناول 11 کی ایک دلچسپ جھلک۔

(جھلکیاں)

اہرام کے قیدی۔سی نائن سیریز کا گیارواں ہولناک ناو ل۔
اور جب اہرام کا سفر موت کے اندھے کنویں میں بدل گیا۔ہر قدم پر موت منہ پھاڑے سامنے کھڑی تھی۔
اہرام سے نکلنے کی آخری امید سمجھ کر جیسے ہی انہوں نے دیوار پر موجود پراسرار بٹن دبایا، اچانک ایک ہولناک آفت ان پر ٹوٹ پڑی۔آپ خوف ہی خوف محسوس کریں گے۔
وہ لمحہ جب جیکسن جا گرا گہرےپانی میں۔ اچانک اس نے محسوس کیا کہ اندھیروں کی تہہ میں کوئی اس کا منتظر ہے۔ مگر کون؟ پانی کی اس خوفناک گہرائی میں کون سا راز چھپا تھا؟
پروفیسر صفدر اور میجر جیری کا زبردست تصادم۔اور اس تصادم کے نتیجے میں کھلا موت کا دروازہ۔
راکا نے جیکسن کو بچانے کے لئے جان کی بازی لگا دی مگر۔۔۔
ہسپتال میں ہوئی خرم اور سیف کی جیلر دانش سے ملاقات ۔ اس نے ایسا ہولناک راز ان کے کانوں میں ڈالا کہ دونوں کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔۔ آخر کیا تھا وہ راز ؟
اور پھر وہ لمحہ آیا جب ایک خوفناک ممی نے حورب کو اٹھا کر اندھی کھائی میں پھینک دیا اور عرفان سب کچھ بے بسی سے دیکھتا رہا۔آخر کیوں؟؟
کیا اہرام ان سب کو ہمیشہ کے لئے قیدی بنانے میں کامیاب ہو گیا؟
یہ سب راز جاننے کے لئے پڑھیے’اہرام کے قیدی’۔۔اہرام کی دلچسپ اور حیرت انگیز معلومات کے ساتھ اور سی نائن ٹیم کی انتھک جدوجہد پر مبنی ایک شاندار اور سنسنی خیز ناول ۔
اپنی کاپی آج ہی بک کروایئں۔
مصنف : عرفان مرتضیٰ / ناشر : مکتبہ کتاب دوست

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ahram Ke Qaidi”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart