Aghwa Ki Maut

(1 customer review)

600.00

اغوا کی موت (خاص نمبر) اشتیاق آحمد

NovelAghwa Ki Maut (4 in 1)
SeriesInspector Jamshed Series 
GenreSpy Detective
AuthorIshtiaq Ahmed
PublisherAndaz Publications
LanguageUrdu
PagesHard Cover Binding
PriceRs.600/-
DeliveryFREE
CollectionKhas Numbers

Description

اشتیاق احمد نے 64 ضخیم خاص نمبرز لکھے۔ سینکڑوں منی خاص نمبر اور میڈیم خاص نمبرز اور کچھ خاص نمبرز حصوں میں پیش کئے گئے۔ ان میں چار حصوں پر مشتمل “اغوا سیریز” کو اشتیاق احمد کی بیسٹ بلکہ لینڈ مارک سیریز کہتا ہوں میں۔ اشتیاق احمد کے قارئین نے خاص طور پر جو نئے پڑھنے والے ہیں اگر یہ سیریز نہیں پڑھی تو پہلی فرصت میں آرڈر کرکے منگوالیں۔ اس سیریز نے اشتیاق احمد کے پہلے سے بلند گراف کو مزید عروج دیا تھا۔ انسپکٹر جمشید اور کامران مرزا ٹیم کا انتہائی دلچسپ خاص نمبر ایک جلد میں شائع ہوا ہے۔

 شہزاد بشیر —  

اشتیاق احمد ایوارڈ یافتہ مصنف

آرڈر کیلئے میسج کیجئے۔ واٹس ایپ 03072395447۔

1 review for Aghwa Ki Maut

  1. Shahzad Bashir

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Have a question? Let's chat

Add to cart