Description
جرم کا دھواں : ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول ۔ 5
- اس بار فراز نے بنایا اپنے سٹاف کے ساتھ جھیل کنارے پکنک کا پروگرام۔ طاہر کو ساتھ لے جانے کیلئے فراز نے کیا چالاکی کی؟
- دوستوں کی نوک جھونک کے درمیان اچانک فراز کو فل بریک لگانے پڑے مگر۔۔۔
- جھیل کے دونوں جانب آباد دو گاؤں اور دو وڈیروں کی کہانی جو جانی دشمن تھے؟
- انسپکٹر مولا بخش کی فراز اور طاہر سے مڈبھیڑ۔ گاڑی سمیت بند کرنے کی دھمکی۔
- طاہر اور فراز کی تفتیش دیکھ کر پولیس چکراگئی۔
- ایک ایسا منظر جس کو دیکھ کر ان کے ہوش اڑ گئے۔
- طاہر اورفراز کو کیس حل کرنے کیلئے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔ کیا وہ قاتل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے؟طاہر اور فراز کی زبردست تفتیش۔
- اور پھر جب ڈی ایس پی طاہر نے سارے رازوں سے پردہ اٹھایا۔ آپ حیران رہ جائیں گے۔
- پیچ در پیچ کہانی، شاطرانہ انداز کا جرم۔
- اس جرم کے دھوئیں سے چنگاری کی کھوج میں طاہر اور فراز کی ذہانت آپ بھی مان جائیں گے۔







Reviews
There are no reviews yet.