Description
Sarmad Novel 6 parts complete by Kawish Siddiqui. The best seller novel of all time in children literature (adab e atfal).
Sarmad Novel 6 parts complete by Kawish Siddiqui
(سرمد (چھ حصے مکمل
مشہور و معروف مصنف “کاوش صدیقی” کا شہرہ آفاق ناول “سرمد” (مکمل چھ حصے) کتابی شکل میں۔ “بچوں کا اسلام” میں شائع ہونے والا ایسا دلچسپ اور سنسنی خیز ناول جس کا ہر ماہ قارئیں بے صبری سے انتظار کیا کر تے تھے۔ ابھی آرڈر کر کے منگوائیے۔ “سرمد” جس نے کراچی بک فیئر 2021 اور لاہور بک فیئر میں فروخت کے ریکارڈز قائم کئے اور سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ناول بن گیا۔ کاوش صدیقی کا سرمد چھ حصے مکمل دستیاب۔
آخری حصے کی جھلکیاں ملاحظہ کیجئے:
★ سرمد!
★بالآخر سفر تمام ہوا۔——–!
★ خوف ،وحشت ،دہشت ، اذیت ، گھر سے دوری ، اپنوں سے ملنے کا شوق اور تلاش !
★ سرمد نے اس سفر میں کیا کیا نا سہا ، دکھ اور اکیلے پن میں اگر کوئی اس دوست ، ساتھی ، غم بانٹنے والا اگر کوئی تھآ تو صرف ایک رفیق لنگڑا تھا ۔
★ سب کو گھر پہنچائے کے بعد رفیق لنگڑے نے ٹھانی تھی کہ سرمد کو وہ گھر پہنچائے گا ۔
★ پھر سرمد کے اغوا کار کی نشاندھی ہوئی تو وہ دنگ رہ گئے!
★ کون تھا جس نے سرمد کو اٹھایا ۔
★ کون تھا سرمد کو منشی کفایت کے جہنم میں لانے والا ؟
★ سرمد کےابا جی کون تھے
★ سرمد کے ابا جی سے کس نے کہا تھا جو اللہ تعالیٰ کے کام میں لگ جاتا ہے ۔
اللہ تعالیٰ آس کے کام میں لگ جاتے ہیں ۔
★ کیا تھا وہ کام؟
★ ادھر وہ کام شروع ہوا ۔
★ ادھر سرمد کے راستے کھلنے شروع ہوگئے ۔
★ سینکڑوں میل کی دوری پر
★ برسوں سے بچھڑے ہوئے سرمد کے ابا وہ کیا کام کررہےتھے کہ جس دن وہ کام پورا ہوا سرمد کو اپنے گھر والے مل گئے ؟
★ اور پھر سرمد کو اٹھانے والے کا عبرتناک انجام کیسے ہوا ؟
★ انتہائی مقبول ترین سرمد کا آخری اور نا بھولنے والا حصہ!
کاوش صدیقی
۲۵جون ۲۰۲۲.
لاہور پاکستان
ابھی “سرمد” آرڈر کیجئے ۔
چھ حصے اصل قیمت 4700 روپے ۔ ایک ساتھ منگوانے پر 20٪ رعائت کے ساتھ صرف 3290 روپے بمعہ ڈیلیوری حاصل کیجئے۔ ابھی آرڈر کیجئے۔







Reviews
There are no reviews yet.