https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
Firaun Ki Chal - hanoot series

Firaun Ki Chal

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
Next

Goosebumps Horror Series

Original price was: ₨2,200.00.Current price is: ₨1,550.00.
Goosebumps Horror Series in Urdu

غزوات النبی ﷺ (قدم بہ قدم)

Original price was: ₨2,450.00.Current price is: ₨1,750.00.

Description

عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ “اسلامی جنگیں قدم بہ قدم” کتابی صورت میں شائع ہو گیا ہے۔ (واٹس ایپ 03072395447)
قارئین سولہ سال سے ان کتابوں کے منتظر تھے، بالآخر یہ انتظار ختم ہوا۔ کفر و اسلام کے درمیان ہونے والے معرکوں کی اس داستان کو دو حصوں میں شائع کیا گیا ہے۔
پہلے حصے “غزوات النبی ﷺ” میں عہدِ نبوی ﷺ کے جنگی معرکوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہؓ میں ہونے والی جنگوں اور واقعۂ کربلا کا ذکر ہے۔ یعنی یہ 61 ہجری تک کی اسلامی جنگوں کی مکمل تاریخ ہے، جو مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہے۔
اس میں نایاب تاریخی تصاویر اور قدیم نقشہ جات بھی شامل ہیں۔
غزوات النبی ﷺ (قدم بہ قدم)
* صفحات: 368
* قیمت: 1250 روپے
عہدِ صحابہ کی جنگیں (قدم بہ قدم)
* صفحات: 312
* قیمت: 1200 روپے
دونوں کتابوں کی رعایتی قیمت: 1750 روپے
—-
آرڈر کیلئے واٹس ایپ کیجئے: (واٹس ایپ 03072395447 )

 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “غزوات النبی ﷺ (قدم بہ قدم)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat