Description
5 books set of Ehd e Nabvi – عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 5 کتابوں کا سیٹ
5 books set of Ehd e Nabvi – عہدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 5 کتابوں کا سیٹ
📚 عہدِ نبوی ﷺ کی تہذیب و تمدن سیریز (5 کتابوں کا سیٹ)
اسلامی تاریخ، تہذیب اور طرزِ معاشرت کو جاننے کے خواہشمند قارئین کے لیے ایک قیمتی تحفہ!
یہ سیٹ معروف سیرت نگار پروفیسر ڈاکٹر مظہر یٰسین مظہر صدیقی کی تصنیف ہے، جو مستند حوالہ جات اور تحقیق سے مزین ہے۔
📖 خصوصیات:
مستند و تحقیقی ایڈیشن
مضبوط ہارڈ بائنڈنگ
آسان فہم اور دلکش اندازِ تحریر
سیرتِ نبوی ﷺ کے روزمرہ پہلوؤں پر روشنی
📚 سیٹ میں شامل کتب:
عہدِ نبوی ﷺ کی تعمیرات (120 صفحات) – ہدیہ: 500 روپے
عہدِ نبوی ﷺ اور آرائشِ بدن (128 صفحات) – ہدیہ: 500 روپے
عہدِ نبوی ﷺ کے کھیل اور تفریحات (128 صفحات) – ہدیہ: 500 روپے
عہدِ نبوی ﷺ کے لباس (248 صفحات) – ہدیہ: 700 روپے
عہدِ نبوی ﷺ کے کھانے اور مشروبات (368 صفحات) – ہدیہ: 850 روپے
💰 مجموعی ہدیہ: 3050 روپے – رعائتی ہدیہ 1950 روپے
🚚 پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری (کیش آن ڈیلیوری کی سہولت کے ساتھ)







Huma Khan –
ماشاء اللہ بہترین کتابیں