https://store.kitabdost.com
10% to 33% Discount on Books & Novels
Secure & Reliable Payment Methods -
Pay via Jazzcash Easypaisa or Bank Transfer -
Questions? WhatsApp 03072395447
Previous
dehshat ka darwaza

Dehshat Ka Darwaza

Original price was: ₨850.00.Current price is: ₨600.00.
Next

Patal Ke Waris

Original price was: ₨800.00.Current price is: ₨600.00.
Patal Ke Waris

Saye Ka Khauf

Original price was: ₨1,200.00.Current price is: ₨800.00.

(1 customer review)

سائے کا خوف – عرفان مرتضیٰ

NovelSaye Ka Khauf
SeriesMutafariq Series
GenreHorror
AuthorArfan Murtaza
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.800/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-67-9
Publication DateMarch 2025

Description

Saye Ka Khauf by Arfan Murtaza

 سائے کا خوف – عرفان مرتضیٰ (جھلکیاں)

“سائے کا خوف” ۔ ایک ہولناک داستان۔
ایک ایسا سفر، جہاں حقیقت اور وہم کی سرحدیں دھندلا جاتی ہیں۔
سایہ کس کا تھا؟ ایک ایسا خوفناک سوال، جس کا جواب آپ کو آخر تک معلوم نہ ہو سکے گا۔
گلی کے نکڑ پر موجود ہولناک گھر کس کا تھا؟کیوں دن کی روشنی بھی اس کے خوف کو کم نہیں کر پاتی تھی۔؟
حجاب کو اس گھر کے قریب کس کی پراسرار آواز سنائی دی۔؟
دل دہلا دینے والے واقعات کا ایک ایسا بھیانک کھیل جس میں زندگی اور موت کی سرحد مٹ چکی تھی۔
موت حجاب کے سر پر منڈلا رہی تھی۔ کیا وہ اس شکنجے سے نکلنے میں کامیاب ہو پائی ؟
اور جب ایک سیاہ جیپ تیزی سے اس کی طرف بڑھی۔ کیا وہ اس مہلک لمحے سے بچ پائی ؟
ارحم نے لائبریری میں ایسا کیا دیکھاکہ اس کی آنکھیں حیرت اور خوف سے پھیل گئی۔؟
جہان۔۔ جو حجاب کی زندگی میں ایک حسین لمحے کی طرح آیا ۔ ۔لیکن۔؟
وہ کون تھا جو حجاب کو جان سے مارنا چاہتا تھا ؟
کیا تھا اس پر اسرار گھر کا راز ؟ ایسا انکشاف، جس نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔
سنسنی، خوف، دہشت اور معمہ اور خوفناک حقیقتوں کا پردہ فاش کرتی ایک ایسی داستان جو آپ کو ناول ایک ہی نشت
میں پڑھنے پر مجبور کر دے گی۔
جلد شائع ہو رہا ہے۔
مصنف : عرفان مرتضیٰ / ناشر : مکتبہ کتاب دوست

1 review for Saye Ka Khauf

  1. Shahzad Bashir

    بہترین پراسرار بھید بھری کہانیوں کا مجموعہ۔ سسپنس سنسنی آخر تک برقرار

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping
Have a question? Let's chat